صدر تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی اتم کمارریڈی نے کہا ہے کہ کانگریس کے
نائب صدر راہل گاندھی یکم جون کو سنگاریڈی میں ہونے والے جلسہ میں شرکت
کریں گے۔انہوں نے کہا کہ
وزیراعظم نریندر مودی اورتلنگانہ کے وزیراعلی چندرشیکھرراو عوام کو بڑے پیمانہ پر دھوکہ دے رہے ہیں۔کسانوں کی خودکشی کے معاملہ میں تلنگانہ ریاست ملک بھر میں سرفہرست بن گئی ہے ۔